Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 11 2025 21:09:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد۔ یونائیٹڈ وغیرہ ٹیکس ان پیڈ 15240 جبکہ ٹیکس پیڈ 15600 جبکہ اپریل کے سودے چیمبر میں 16200 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل اوپن مارکیٹ میں خالی ریٹ ہی ھے گاہک نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کریں مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے .
Apr 11 2025 18:29:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 225/226 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2025 17:30:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو گروپ ٹیکس ان پیڈ 15400 جبکہ ٹیکس پیڈ مالوں کے 15675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2025 16:51:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوبارہ 2 روپیہ تیز ہوا ہے اور 224 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 230 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 11 2025 16:27:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 11 2025 16:26:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270/75 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2025 16:02:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نون شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15875 سفینہ 15875 العریبیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15950 روپیہ کوئنٹل کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب بھی مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو گروپ ٹیکس ان پیڈ 15390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ٹیکس پیڈ الائنس 15670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 15850 آر وائے کے 15825 فاطمہ شوگر ملز کے 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2025 15:58:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ دو روپیہ نرم ہوا ہے اور 222 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6/7 روپیہ کلو یک دم تیز ہوا ہے اس لئے تھوڑا بہت ملائم ہوا ہے لیکن مارکیٹ دوبارہ بڑھ جاے گی۔ .
Apr 11 2025 15:46:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 935 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11665 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ٹریڈرز کے اونچے ریٹوں والے مال پڑے ہوئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2025 15:37:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کی مارکیٹ کمزور ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو جبکہ 410 ڈالر والا 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott