Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 10 2025 17:27:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹ کافی اونچے ہیں جسکی وجہ سے آج تھوڑی گاہکی سست تھی۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 10 2025 17:26:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 218 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 224 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 10 2025 17:05:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 16:57:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 10 2025 16:55:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور 15800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 10 2025 16:54:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 15900 آروائی کے 15825 اتفاق 15875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ ٹیکس پیڈ مالوں کے ریٹ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 16:01:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 218 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Apr 10 2025 15:24:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Apr 10 2025 15:23:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500/39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے انڈین مارکیٹ بھی نرم ہے اور 24290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اونجھا منڈی میں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 10 2025 15:14:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott