Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Apr 07 2025 18:56:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 213.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ کام کاج گرم ہے۔ .
Apr 07 2025 18:51:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 217.5/218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 07 2025 18:46:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3875/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 07 2025 18:06:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 6700/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی احتجاج کی وجہ سے کام کاج تھوڑا سست ہے۔ .
Apr 07 2025 18:03:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 07 2025 17:59:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل مال ملتان منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام کاج گرم ہے۔ .
Apr 07 2025 17:55:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 07 2025 17:54:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 07 2025 17:53:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 200 جبکہ کیش پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 07 2025 17:26:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5/117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی میں احتجاج ہے جسکی وجہ مارکیٹ بند ہے۔ کام کاج کم ہیں۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott