Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 11 2025
Apr 08 2025 17:36:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا صبح کی پیمنٹ پر 220 جبکہ 7 دن کی پیمنٹ پر 221 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تھل کے مال سرگودھا ملتان کی منڈیوں میں 9500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں لیکن تھل کی بیچ نہیں ہے۔ اس وقت پاکستان کے ملرز بھی کراچی سے ہی مال خرید رہے ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی کراچی سے خریداری کر رہا ہے۔ آسٹریلیا کی مارکیٹ امید ہے صبح پلس اوپن ہونی چاہیے۔ .
Apr 08 2025 17:29:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 17:24:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 17:17:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2025 17:16:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2025 17:15:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ارجنٹینا کے مال 11500/600 جبکہ تنزانیہ کے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 16:04:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 15:55:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہوتی ہے فورآ مال بک جاتے ہیں۔ ابھی بھی انویسٹرز گاہک ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 08 2025 14:57:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 218 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 08 2025 14:54:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 201 جبکہ کیش پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں مسور نپر کے 68 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ ویسل میں 14148 ٹن آمدن ہوئی۔ .
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Aug 11 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott