+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2025 17:36:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا صبح کی پیمنٹ پر 220 جبکہ 7 دن کی پیمنٹ پر 221 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تھل کے مال سرگودھا ملتان کی منڈیوں میں 9500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں لیکن تھل کی بیچ نہیں ہے۔ اس وقت پاکستان کے ملرز بھی کراچی سے ہی مال خرید رہے ہیں جبکہ اسٹاکسٹ بھی کراچی سے خریداری کر رہا ہے۔ آسٹریلیا کی مارکیٹ امید ہے صبح پلس اوپن ہونی چاہیے۔