Sugar | چینی
Aug 13 2025
May 15 2025 18:12:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2025 18:11:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ نئے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 11500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11800/900 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 15 2025 17:48:36 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سوموار پیمنٹ پر 16325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئ کے سودوں کے 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی بازار ادھر ہی ریٹوں پر روپیہ دو اوپر نیچے گھسائی کر سکتا ہے۔ بازار میں تاریخوں والے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 15 2025 17:22:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 224/224.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مظبوط ہی ہے بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9175/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جون جولائی شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 235.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال بھی اگست کے بعد ہی آئے گا اور زیادہ مقدار میں امپورٹ میں آسٹریلیا سے مال ملتا نہیں ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بھی 50 پیسے نرم ہے اور 281.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 15 2025 15:11:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو ایڈوانس پیمنٹ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 16590/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2025 15:10:06 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مئی جون شپمنٹ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اے گریڈ مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 58/60 کاؤنٹ 1125 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 265 جبکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مئی شپمنٹ 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2025 15:02:02 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مکس کوالٹی 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 15 2025 14:59:01 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900 جبکہ گولی دھنیا 14600/14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2025 14:50:47 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 895 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ .
May 15 2025 14:44:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212/13 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott