Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 23 2025
May 03 2025 14:51:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
May 03 2025 14:43:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سندھ کا دھنیا 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 03 2025 14:39:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ بکنگ 2880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 39000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2025 14:34:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئی کے سودے 15/20 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 16565/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 03 2025 14:25:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 03 2025 14:21:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال 201/202 جبکہ کرمسن مشین کلین مالوں کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے دال کی گاہکی نہیں ہے جہاں دال کی گاہکی آئے گی مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ .
May 03 2025 14:18:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 03 2025 14:10:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے جہاں گاہکی نکلی بازار ٹھیک ہو جائے گا۔ آج ہفتہ ہی بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
May 03 2025 13:54:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ نرم ہوا ہے اور 219.50/220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کا انتظار ھے۔ .
May 03 2025 13:53:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال گوداموں میں اتنے زیادہ نہیں رہتے ہیں ایکسپورٹ میں بھی ڈیمانڈ آ جاتی ہے فیصل آباد میں بھی دھلائی والے گاہک ہیں مارکیٹ ٹھیک ہی کھڑی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott