Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
May 05 2025 17:04:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
May 05 2025 16:54:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 10500/600 ارجنٹینا کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2025 16:17:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی صبح پیمنٹ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 16050 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 13 مئی تین مل 16185 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 16150 کا گاہک ھے۔ .
May 05 2025 16:00:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 13 مئی کی پیمنٹ پر 16185 کا گاہک ھے۔ جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 16150 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 16650 تک سودے ہوے ہیں۔ حاضر بھی 25 روپیہ تیز ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 05 2025 15:29:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 13 مئی کے سودے 15 روپیہ مزید گرم ہوے ہیں اور 16175 کا خریدار بن جاتا ہے جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد کا۔ جبکہ ڈھرکی اے کے 16140 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مئ کے سودوں کی 16625/30 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 05 2025 15:16:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس کوالٹی مالوں کے 630 ڈالر تک کام ہوئے تھے جبکہ گولڈن مالوں کے 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے فلحال۔ .
May 05 2025 15:05:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ڈھرکی اے کے ٹی حاضر پیمنٹ 15935/40 جے ڈی ڈبلیو 15960/65 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر 15/20 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 13 مئ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 16160 کا خریدار ہے۔ جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی وغیرہ 16125 کا خریدار ہے۔ مئ کے سودوں کی 16615 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 05 2025 14:43:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی سست ہے۔ .
May 05 2025 14:42:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 201/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگتی ہے۔ .
May 05 2025 14:27:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کا 13 مئ کی پیمنٹ پر 16150 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی کا 16115 کا خریدار بن جاتا ہے 13 مئ کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 16600 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott