+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2025 16:17:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی صبح پیمنٹ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 16050 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 13 مئی تین مل 16185 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 16150 کا گاہک ھے۔