Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
May 06 2025 18:04:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 سے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ .
May 06 2025 18:04:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 06 2025 18:03:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 06 2025 18:02:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 06 2025 18:01:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2025 17:27:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 16075 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 16685 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ اوور آل بہتر لگ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل چینی سیل نہیں کر رہی ہے۔ الٹے ٹیڑھے ریٹ مانگ رہی ہے۔ دوسری جانب حاضر میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ لفٹنگ اچھی ہے۔ جوں جوں گاہکی آتی جاے گی مارکیٹ بہتر ہوتی جاے گی۔ کیوں حاضر مال مارکیٹ سے جیسے ہی ختم ہوں گے ملوں کے پاس جانا پڑے گا۔ .
May 06 2025 17:21:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.50 نرم ہوا ہے اور 218 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 224 میں سودے ہوے ہیں۔ .
May 06 2025 17:10:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
May 06 2025 16:59:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من جبکہ تھل لائن 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کمزور ہے۔ کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ آج قمر مشانی باریک باجرہ کافی گرم ہے اور 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ موٹا مال 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 06 2025 15:25:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 218.50/219 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فارورڈ میں 224.50/225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئ فصل آسٹریلیا میں 15 اکتوبر کے بعد آتی ہے اور نومبر میں شپمنٹ ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نئ فصل کا مال عموماً پاکستان کی پورٹس پر جنوری میں پہنچتا ہوتا ہے۔ اس لئے ابھی بہت ٹائم پڑا ہے۔ حاضر میں آسٹریلیا میں اتنے مال نہیں ہیں۔ اور پڑتا بہت مہنگا ہے۔ آج دو تین دن سے ریٹیل میں گاہکی بھی پچھلے دنوں سے بہتر ہے اس لیے تیزی کا رجحان سمجھ کر ہی کام کرنا چاہیے .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott