Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
May 06 2025 15:20:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 16680 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ تھوڑی نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
May 06 2025 15:01:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ جہاں وکرا تھوڑا سلو ہوتا ہے 100/200 نکل جاتا ہے تاہم یہ دن بھرپور وکرے کے دن ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں.سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6250/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ہوئی ہے۔ .
May 06 2025 14:51:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 265/70 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2025 14:44:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ .
May 06 2025 14:43:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14100/14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق سکھری دھنیا ثابت حیدرآباد منڈی میں 11000 روپیہ من اور فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 06 2025 14:42:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 16075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودے بھی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16680/85 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ .
May 06 2025 14:20:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11650 جبکہ کیش پیمنٹ پر 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11167 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 06 2025 14:18:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 122روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 06 2025 14:17:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 06 2025 13:54:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا بھی 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 2750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم پاکستانی حکومت نے تمام قسم کے انڈین مال جو گھما پھرا کر آتے تھے یا ٹرانزٹ والے مال آتے تھے سب پر پابندی لگا دی ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں شارٹیج بن سکتی ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ منڈی میں گوداموں پر بھی چھاپے مارے جارہے ہیں اور کوئٹہ میں کافی سارے کمیشن ایجنٹس تاجروں کے اکاؤنٹس بھی سیز کر دیے ہیں ان سے تفتیش ہو رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott