+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2025 15:29:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 13 مئی کے سودے 15 روپیہ مزید گرم ہوے ہیں اور 16175 کا خریدار بن جاتا ہے جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد کا۔ جبکہ ڈھرکی اے کے 16140 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مئ کے سودوں کی 16625/30 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔