Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 13 2025 15:02:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 200 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275/80 جبکہ 7 ایم ایم مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئ کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 340/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 جبکہ 9 ایم ایم 335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 5 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 14:59:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تو مذیداری نہیں ہے تاہم لوکل کراچی گوداموں میں مال اتنے نہیں ہیں مال کھائے پیئے گئے ہیں آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
May 13 2025 14:52:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 221.5/222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کی تھی ان ریٹس میں دوبارہ گاہک ہیں۔ .
May 13 2025 14:48:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مال کم ہیں۔ کرمسن کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 13 2025 14:33:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14300/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15/20 دن بعد ایرانی نئے دھنیا کی کراپ شروع ہو جائے گی۔ .
May 13 2025 14:33:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 70 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 2870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 39450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 13 2025 14:15:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 13 2025 14:02:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 13 2025 13:55:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 13 2025 13:27:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16825 رمضان 16800 سفینہ 16750 یونیکول 16750 المعیز 2 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16675 سویرہ 16800 جھنگ سائڈ سورج 16675 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16425 حمزہ 16400 ار وای کے 16400 جے ڈی ڈبلیو 16300 یونائیٹڈ 16300 اتحاد 16325 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16300 جیسے ریٹ ہیں۔ پچھلے دنوں ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی ہر سائڈ تاہم ابھی دوبارہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ زیری سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16475/500 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودوں کے 10/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمی ہوئ ہے اور 16710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم تھوڑی بہت گھسائی کر کے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ 20 دن میں 7/8 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ روپیہ دو نرمی بھی آ سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott