Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 13 2025 13:00:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12500/700 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 13 2025 12:48:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 400/500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 4600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں کل 4800 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی ٹریڈرز 5000 مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تو گرم ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ لازمی نفع کرنا چاہتے۔ ہائبرڈ جوار کیوری 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6250/630 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
May 13 2025 12:36:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی 32000/33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ اور لونگی کوالٹی مال شارٹ ہیں تاہم شہزادی کوالٹی کافی مال مارکیٹ میں آ رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ادھر ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
May 13 2025 12:35:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2025 12:25:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی لوڈ میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2025 12:22:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال علی پور سائڈ سے اکا دکا آنا شروع ہو گئے ہیں۔ .
May 13 2025 12:21:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
May 13 2025 12:12:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 221.5/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چھوٹی عید کے بعد ٹریڈرز نے فارورڈ میں کافی سودے خریدے تھے تاریخوں والے 40/45 دن کر کے۔ بیچ بیچ میں ان سودوں کی سیٹلمنٹ آ جاتی ہے۔ مارکیٹ انہی ریٹوں میں تھوڑا وقت لے سکتی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2025 12:04:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 11400 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50 دن پیمنٹ پر پلانٹ والے مال کا 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 12 2025 20:12:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11100 کا گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott