Sugar | چینی
Aug 29 2025
May 05 2025 12:33:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 3700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3850/3900 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل وکرا اچھا ہے مال بک جاتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں.سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50/60 گٹو تک کی آمدن تھی۔ سدا بہار کا بھی وکرا تھوڑا تھوڑا شروع ہے آگے جہاں اچھا وکرا نکلا وہاں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 05 2025 12:23:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 05 2025 12:20:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 15600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15900/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس تو مناسب ہیں تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل اور گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے جسکی وجہ سے بازار رکا ہوا ہے۔ .
May 05 2025 12:15:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی تھی اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے تھے تاہم ابھی 216.5/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے جسکی وجہ سے فلحال بازار سست ہے۔ بکنگ جون شپمنٹ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 247.95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 05 2025 12:06:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بک جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
May 05 2025 12:05:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئی ہے اور کچا مال 11000 روپیہ کوننٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی اور پشاور کی منڈیوں میں پہنچ 4700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے ٹریڈرز کھل کر بیچتے نہیں ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 03 2025 18:07:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 218/218.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 219 روپیہ کلو تک آ جاتی ہے۔ .
May 03 2025 17:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 03 2025 17:37:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 03 2025 17:32:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج تھوڑی گاہکی سست تھی تاہم ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott