+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2025 12:05:39
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئی ہے اور کچا مال 11000 روپیہ کوننٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی اور پشاور کی منڈیوں میں پہنچ 4700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے ٹریڈرز کھل کر بیچتے نہیں ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔