Sugar | چینی
Aug 29 2025
May 06 2025 13:35:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16440 رمضان 16350 سفینہ 16340 یونیکول 16350 العربیہ 16400 المعیز 2 16325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16460 کمالیہ 16300 سویرہ 16350 جھنگ سائڈ سورج 16300 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16175 حمزہ 16100 اتفاق نو سیل آر وائی کے 16100 جے ڈی ڈبلیو 16100 یونائیٹڈ 16100 اتحاد 16125 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16025 گھوٹکی 16025 جیسے ریٹ ہیں۔ زیری سندھ میں سانگھڑ 16250 آباد گار 16250 میر پور خاص 16275 مہران فاران 16300 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودوں کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار میں پیسے پڑ جاتے ہیں۔ .
May 06 2025 13:01:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 15 مئ پیمنٹ پر 16275 کا گاہک ہے جبکہ 3 مل کا 15 مئ پیمنٹ پر 16300 کا گاہک ہے جبکہ مئ کے سودوں کے 16685/16690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 06 2025 12:59:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 22000 جبکہ ڈنڈی والے مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عموماً دیکھا گیا ہے کہ ہائبرڈ مرچ کا جب بھی ریٹ 24000 سے اوپر جاتا ہے تو ہلکی کوالٹی مرچوں کا ریٹ بہتر ہونے لگ جاتا ہے۔ کیونکہ پیسائ والے مکس کر کے ہی استعمال کرتے ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی بازار 1000 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے انڈین کرنسی میں اور تیجہ کوالٹی کے 14000 جبکہ سنم کوالٹی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 100 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور سنم کوالٹی کے 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گورنمنٹ آف پاکستان منسٹری آف کامرس نے انڈیا کے مالوں پر پابندی لگا دی ہے جو گھما پھرا کر آتے تھے اور انڈین مال ٹرانزٹ والے مالوں پر بھی پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے اب انڈین مال کلئر کروانے میں مزید مسائل کا سامنا کر سکتا ہے۔ .
May 06 2025 12:34:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 06 2025 12:28:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مئ کے سودے مارکیٹ 16650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 16665 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 06 2025 12:18:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من ملتان 8750 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون شپمنٹ 780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 780 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 244.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 680 ڈالر والا 213.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور یہ مال بھی دسمبر جنوری میں آئے گا۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی سے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 06 2025 12:02:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3475/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 06 2025 12:00:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال کے 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک باجرہ قمر مشانی 5600 روپیہ من جبکہ روجھان سائڈ کے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 06 2025 11:53:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔حیدر آباد منڈی میں ارجنٹائن مونگ 11200 جبکہ برما کے مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نئ فصل سر پر ہے جس کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جیسے ہی نئے مالوں کی آمدن زیادہ ہو گی۔ آگے مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔ .
May 05 2025 22:41:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 219 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 45 دن پیمنٹ پر 225 میں سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ اوور آل بہتر نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott