+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2025 12:18:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8900 روپیہ من ملتان 8750 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون شپمنٹ 780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 780 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 244.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 680 ڈالر والا 213.43 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور یہ مال بھی دسمبر جنوری میں آئے گا۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی سے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔