Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
May 15 2023 15:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 15 2023 15:14:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے سودے دوپہر کے اوقات میں 10465 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی 10935 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 15 2023 15:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈنڈی والی شہزادی 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 14:49:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 10450 جیسے حالات ہیں جبکہ مئ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 10925 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2023 14:18:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 15 2023 13:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گوارے میں بھی بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔فل حال ڈالر میں غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوگ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
May 15 2023 13:55:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10850 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ بابا فرید المعیر 2 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10750 جبکہ کمالیہ کشمیر 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10450 اتحاد 10475 جیسے حالات ہیں۔ الائنس 10650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10920 روپیہ کوئٹل تک کام ہوئے ہیں شاہ مراد شوگر ملز کے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مئ کے سودے 10800 تک رہ گئے تھے تاہم کل رات میں 10875 جیسی مارکیٹ تھی۔ .
May 15 2023 13:50:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 15 2023 13:36:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott