+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 15 2023 13:55:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10850 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ بابا فرید المعیر 2 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10750 جبکہ کمالیہ کشمیر 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10450 اتحاد 10475 جیسے حالات ہیں۔ الائنس 10650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10920 روپیہ کوئٹل تک کام ہوئے ہیں شاہ مراد شوگر ملز کے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مئ کے سودے 10800 تک رہ گئے تھے تاہم کل رات میں 10875 جیسی مارکیٹ تھی۔