Sesame | تل
Aug 27 2025
May 03 2025 12:05:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ گوار انڈین مارکیٹ مزید 40 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 02 2025 23:35:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور مئی کے سودے 16630 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ صبح تیز ہی اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے پاس چونکہ روزانہ کی بنیاد پر نئے ممبر آتے رہتے ہیں اس لئے نئے ممبران کو شاہد پتا نہ ہو چینی کی ٹوٹل مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو گروپ اور اتحاد کے پیچھے چلتی ہے۔ کیوں سٹے میں جے ڈی ڈبلیو/ یونائیٹڈ اور اتحاد صرف بکتی ہے۔ زیادہ تر فارورڈ کے سودے تین مل کے ہوتے ہیں۔ باقی پورے پاکستان کی چینی ان تین ملوں کے پیچھے چلتی ہے۔ آپ یوں سمجھ لیں۔ یہ تین ملیں پورے پاکستان کی چینی کا انجن ہیں۔ اس لئے جب یہ تیز ہوتی ہیں تو ساتھ ساتھ پورے پاکستان کی چینی تیز ہو جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر ٹائم جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد پر نظر رکھی جائے۔ یہ تحریر نئے ممبران کیلئے ھے۔ جو ہمارے پرانے کسٹمرز ہیں ما شا ء اللہ وہ سب سمجھتے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ھے۔ .
May 02 2025 22:24:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئ کے سودے کم ہو کر 16540/50 رہ گئے تھے۔ ابھی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور مئی کے سودے 16600 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر بھی گرم ھے .
May 02 2025 17:19:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ .
May 02 2025 16:57:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال ایڈوانس پیمنٹ پر 201/202 جبکہ کیش پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 02 2025 16:56:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 02 2025 16:54:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 220.50/221 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ کی پیمنٹ پر 223 میں کام ہوے ہیں مزید خریدار بن جاتا ہے 25 تاریخ کا لیکن بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 02 2025 16:42:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 16300 سفینہ 16250یونیکول 16300 العریبیہ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جھنگ میں سورج شوگر ملز کے 16200 تک بھاؤ ہیں۔ کسان مل نو سیل ہے جبکہ سویرہ بھی حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15950 اتحاد 15965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 16000 حمزہ اتفاق 16030 چوہدری 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی مارکیٹ بھی گرم ہے آبادگار 16000 جبکہ میرپور خاص شوگر ملز کے 16150 تک سودے ہوئے ہیں۔ مہران فاران 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ 3 مل مئی کے سودوں کے 16565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 02 2025 16:19:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 15965 روپیہ کوننٹل تک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 16580 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 02 2025 16:00:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائی گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott