Sesame | تل
Aug 27 2025
May 03 2025 13:41:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16400 رمضان 16350 سفینہ 16325 یونیکول 16325 العربیہ 16350 المعز 2 میانوالی 16300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کمالیہ 16280 کسان مل بیچ نہیں رہی ہے مارکیٹ میں 16400 جیسے ریٹ ہیں۔ سویرہ بھی 16300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج 16300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16075 چوہدری 16080 حمزہ 16075 اتفاق 16050 آر وائی کے 16050 جے ڈی ڈبلیو 15975 یونائیٹڈ 15975 اتحاد 16000 الائنس 15975 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 15950 گھوٹکی 15940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 20 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 16685 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ زیریں سندھ کے ریٹ تھوڑی دیر بعد اپڈیٹ ہو جائیں گے .
May 03 2025 12:53:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 15980 جبکہ اتحاد 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی اے کے ٹی 15950 جبکہ گھوٹکی 15940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 16705 تک ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بقیہ ملوں کی ریپوٹ تھوڑی دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہو جائے گی .
May 03 2025 12:51:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16705 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 03 2025 12:48:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 17500 جبکہ مورو کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ لونگی کوالٹی 32000/34000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 03 2025 12:35:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 3600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں ٹریڈرز 4100/4200 مانگتے ہیں تاہم 4000 میں بھی بیچ آجاتی ہے۔ نیچے ریٹیل میں وکرا شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار کے بھرپور وکرے کے دن یہی دو ہفتے ہی ہیں آگے جوارے بکتے تو رہی گی اگست تک مگر تھوڑی بہت۔ہائبرڈ جوار گنگا 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 80 گٹو تک کی آمدن تھی۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 03 2025 12:28:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوے ہیں اور 16650/55 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بقیہ ملوں کی اپڈیٹ ٹھہر کہ کر دی جائے گی .
May 03 2025 12:19:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی مکئی کی مارکیٹ رکی ہوئی ہے اسکی بیجائی آگے جولائی میں ہو گی۔ .
May 03 2025 12:09:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے اور کچا مال 11200 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال راولپنڈی اور پشاور کی منڈیوں میں پہنچ 4800 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 03 2025 12:06:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9050/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 03 2025 12:06:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 مئی سے علی پور رجھان سائڈ نیو مونگ کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہو جائے گی اور امپورٹ والے مال بھی کافی پڑے ہیں اس لیے مونگ میں فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ برما کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott