+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2025 12:06:05
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 مئی سے علی پور رجھان سائڈ نیو مونگ کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہو جائے گی اور امپورٹ والے مال بھی کافی پڑے ہیں اس لیے مونگ میں فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ برما کے مالوں کے حیدرآباد منڈی میں 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔