Sugar | چینی
May 13 2025
May 04 2023 10:58:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ آج تھوڑی نرم ہوئی ہے اور 1065 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہونے ہیں برما سے۔ تاہم لوکل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 04 2023 10:43:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست نظر آرہی ہے۔ 8400 کی بیچ ہے گاہک سست ہے۔ مال ضرورت کے مطابق خریدیں کیونکہ جون میں نئی ہاڑو مونگ شروع ہو جاے گی۔ .
May 04 2023 10:03:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
May 04 2023 10:01:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من ملتان 7650 فیصل آباد 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے سی ایچ کے ایم 595 جبکہ نمبر 1 625 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 03 2023 17:30:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار بھاگ ناڑی 4200 سبی 4300 ملتان منڈی میں 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن 288 جبکہ پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2023 17:13:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے اور 17400/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17700/17800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ دن کو مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم تھی تاہم شام میں دوبارہ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب اوپر ریٹوں میں ملرز بھی کھل کر خریداری نہیں کر رپے ہیں۔ .
May 03 2023 17:11:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2023 17:05:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 03 2023 16:49:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10625 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11400 تک ہوے ہیں۔ .
May 03 2023 16:44:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئے مال 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott