+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2023 10:43:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست نظر آرہی ہے۔ 8400 کی بیچ ہے گاہک سست ہے۔  مال ضرورت کے مطابق خریدیں کیونکہ جون میں نئی ہاڑو مونگ شروع ہو جاے گی۔