Sugar | چینی
May 13 2025
May 15 2023 20:14:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 13904 روپیہ من کا پڑتا ہے آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے ۔ .
May 15 2023 20:11:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہےاور ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال 220 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 212/213 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 15 2023 20:02:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹئیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ مرچ ثابت فیصل آباد میں کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے 13000/14000 من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچےگاہکی کمزور ہے ۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 19:37:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مغرب کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 174.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 19:26:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10525 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 10575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے نے 25 مئ کے بعد ٹیکس ان پیڈ پر 20 روپیہ جبکہ ٹیکس پیڈ مال پر 10 روپیہ بوری روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ کی شرط عائد کی ہے ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز حضرات جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے ٹیکس ان پیڈ مال فروخت کر کے اتحاد آر وائی کے الائنس اور اپر سند کی دیگر ملوں کے مال خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے ریٹ اتحاد سے 50 روپیہ کوئنٹل کم ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ ٹوٹل لفٹنگ میں جا رہی ہے جبکہ اتحاد کے سودے انویسٹرز خرید رہے ہیں کیونکہ اتحاد نے ابھی تک لوڈنگ کیلئے کسی کو مجبور نہیں کیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے آج مارکیٹ پلس ہی رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10950 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ .
May 15 2023 19:10:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہابرئڈ فیصل اباد میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:39:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالاچنا سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے .
May 15 2023 18:38:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9100/9200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:35:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ زور ہوئ ہے اور تھل منڈیوں میں 19700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
May 15 2023 18:28:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott