Clover Seed | برسیم
May 24 2025
May 30 2023 12:43:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 201 روپیہ کلو تک ریٹ ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مسور کرمسن مشین کلین مال 210 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 30 2023 12:39:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 5 روپیہ کلو۔مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1200 ڈالر ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم بکنگ 1320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
May 30 2023 12:39:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 67500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 70000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 30 2023 12:35:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3650/3700 جبکہ سبی کوالٹی 3900 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 265 سے 295 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ 25 توڑے آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں 4700/4800 روپیہ من من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز ِبکرے کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
May 30 2023 12:32:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں دھنیا ٹکڑا ایرانی 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 19500/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 30 2023 12:22:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 30 2023 12:17:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 21500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باریک تل فیصل آباد مندی میں 20500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 30 2023 11:54:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775/10800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 10975 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 30 2023 11:32:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینہ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11100 سلاںوالی پاپولر 11050 رمضان العریبیہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11075 کمالیہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ الائنس 11050 ڈھرکی 11075 اے کے ٹی 11075 گھوٹکی 11100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11275 مہران فاران تھرپارکر آبادگار 11300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 30 2023 11:23:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott