Millet | باجرہ
May 17 2025
May 16 2023 19:06:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ کولڈ سٹور مال 18000/19000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 18:32:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
May 16 2023 18:28:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کل پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 16 2023 18:24:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 350 ڈالر تک بکنگ ہوئ ہے جو کراچی پورٹ پر 110.19 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2023 17:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 19500 جیسے حالات ہیں۔کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 60 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5681 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 16 2023 17:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 17:31:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 171 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 17:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7200/7300 ۔روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاماش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 16 2023 15:36:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 10450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے 10815 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 15:26:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال 220 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 211/212 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott