Sugar | چینی
May 13 2025
May 09 2023 10:45:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 09 2023 10:38:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
May 09 2023 10:26:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 179.5/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 ملتان 7375 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 08 2023 19:35:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 10575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 11250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق شام کے اوقات میں ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کی ٹون مثبت ہو گئی ہے۔ .
May 08 2023 18:17:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11225/30 جیسی پوزیشن ہے۔ ریٹیل میں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 08 2023 18:07:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 22300/400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں شارٹیج کی کیفیت ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ انتہائی گرم ہو گئی ہے تاہم ایکسپورٹرز خریدار نہیں ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 08 2023 17:47:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی سفید مال 297/300 جبکہ گولڈن مال 310/325 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان ریگولر کوالٹی مال 295/297 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/352 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال 455 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 08 2023 17:47:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور ہائبرڈ کوالٹی 2022 والے مالوں کے ریٹ 500 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ خشک اچھے مال 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ سے نئے مال فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے 16000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 08 2023 17:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں دادو کوالٹی 3900 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 282 سے 310 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان میں 5200/5300 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2023 17:20:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 19000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5800 جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott