Sugar | چینی
Aug 09 2025
May 18 2023 19:52:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14000 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 18 2023 19:47:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ سٹور مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے مال 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 19:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10550 میں کام ہوا ہے پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس ان پیڈ کا۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کی 10650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10940 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 18 2023 19:34:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں. تھل لائن 8850/8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 18 2023 19:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19200/19300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5574 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 18 2023 19:15:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 204/205 جبکہ نپر مسور 206 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال 217/218 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے۔ مضبوط گھر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
May 18 2023 19:04:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر ٹیکس ان پیڈ مال 10525 کا خریدار بن گیا ہے جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10625 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10925 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2023 18:56:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 18 2023 18:44:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس شام کے اوقت میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2023 18:38:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott