+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2023 18:38:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 7100  روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ ملا جلا رحجان ہے۔