Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
May 18 2024 12:26:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے جبکہ کابلی مونگ 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 18 2024 12:11:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اوپر 204 روپیہ کلو والی 192/194 روپیہ کلو تک ا گئ ہے۔ 10/12 روپے کی کریکشن ا گئ ہے۔ ٹریڈرز مزید مال خرید رہے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا دہلی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 6862 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس وقت جزبات انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی چل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالا چنا نیو کراپ کی بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مال زیادہ وارے میں ہیں۔ کرائے کے لحاظ سے بھی بچت ہے اور مال بھی نئے ہیں۔ .
May 17 2024 23:17:11 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13200/13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے بھی بہتر ہوئے ہیں اور 13300/13310 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2024 16:22:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں کل مارکیٹ کی صورتحال صحیح واضح ہو گی۔ نیچے پائپ لائن بالکل خالی ہے۔ کل فیصل آباد منڈی میں آخری کام 17950 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ بکنگ ایس کیو 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14625 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 17 2024 16:18:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور نمبر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال کے 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2024 16:14:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے دالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ حاضر مالوں کے 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 138.99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 17 2024 16:06:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 228/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 11000/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 8 ایم ایم مالوں کی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 435 روپیہ کلو جبکہ کلپر 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ 4 ٹن مال لینے والے دکان دار 60 گٹو خریداری کر رہے ہیں۔ .
May 17 2024 16:02:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی کے مالوں کا ملر گاہک نہیں ہے۔ صرف مندہ تیزی کرنے والے ہی کراچی سے مال خرید رہے ہیں۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ کراچی کے مال سرگودھا یا ملتان منگوائیں تو کرایہ الگ سے پڑتا ہے۔ اس لیے تھل والے ہی ٹریڈرز خرید رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750 ملتان 7700 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید مال خریدنا چاہیے۔ .
May 17 2024 15:38:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں سوموار پیمنٹ پر 13190 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13260 جبکہ جون کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ .
May 16 2024 18:32:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott