Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
May 16 2024 12:55:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2024 12:48:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 16 2024 12:35:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 19350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ تھی۔ 20700 سے کم ہو کر 18000 تک ا گئ تھی۔ ابھی دوبارہ بازار بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
May 16 2024 12:33:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نفع پکا کر کے فارغ ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل والے مال تو کم ہیں لیکن دوسرے باریک مال مکس کر کے سیل کر دیتے ہیں۔ .
May 16 2024 12:20:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من ملتان 7700 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز تھل کے مال خرید رہے ہیں۔ کراچی والے مال تھل سے بھی مہنگا ریٹ ہو گیا ہے۔ اس لیے تھل والے مال زیادہ وارے میں ہیں۔ وقتی طور پر تو مال مل رہے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نرم ہو سکتی ہے۔ لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ٹریڈرز جیسے جیسے مارکیٹ نرم ہو رہی ہے مال خرید رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 785/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نمبر 1 کوالٹی 865/870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 261.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کالا چنا نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ کے 810/815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 247 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 15 2024 18:24:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مئ کے سودوں کے 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے سودے سوموار پیمنٹ پر 13200 میں مل جاتے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 18:08:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آج پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ 20/22 کنٹینر لگے ہیں پورٹ پر۔ کراچی مارکیٹ میں 16000 تک کام ہوئے ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2024 17:56:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232 سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 15 2024 17:55:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
May 15 2024 17:54:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott