Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
May 15 2024 12:49:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی عید پر مصالحہ جات کی ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے۔ آگے ڈیمانڈ کے دن ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کولڈ سٹوریج میں بہت کم سٹاکسٹ کے پاس مال رہ گئے ہیں زیادہ تر سٹاکسٹ مال بیچ گئے ہیں۔ پہلے ہلکی کوالٹی مال بھی کافی دیکھنے میں آتے تھے لیکن ابھی سارے مال کھائے گئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی میں ٹریڈرز کو کافی اچھا نفع ہوا ہے۔ 4/5 سال پہلے 3/4 ہزار والے لیے گئے مال 10000/12000 میں بکے ہیں پچھلے سال۔ آگے جون کے آخر میں جام پور کوالٹی مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ اس لیے آگے جہاں کہیں اچھی ڈیمانڈ ہو وہاں نفع پکا کر لینا چاہیے۔ پھر آگے جب جامپور لودھراں کی فصل آئے گی وہاں دوبارہ مارکیٹ کی صورتحال دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
May 15 2024 12:32:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی کا بھی پی جی آئ کے علاوہ اور کوئ گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 5550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 15 2024 12:18:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کی کوالٹی بھی اتنی اچھی نہیں درمیانی کوالٹی کے مال ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 15 2024 12:12:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2024 12:05:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 15 2024 12:03:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 198.5/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 202.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7925 روپیہ من ملتان 7850 فیصل آباد منڈی میں 7750/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 785/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 10 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 259.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں اچھا چانس ہے خریداری کا۔ .
May 14 2024 20:38:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودے 15 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 13260 تک سودے ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ھے .
May 14 2024 19:39:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13150 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 13140/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13275 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
May 14 2024 18:46:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2024 18:40:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott