Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
May 14 2024 12:39:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
May 14 2024 12:22:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 ملتان 7900 فیصل آباد منڈی 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 278.50 کے لیول پر رکا ہے۔ .
May 13 2024 21:02:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13140 جبکہ یونائیٹڈ 13130 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہی نظر آ رہی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 13 2024 18:38:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2024 18:37:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2024 18:33:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے چیکو کی دال بک ہوئ ہے 600 ڈالر فی ٹن تک تاہم وہ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہوتا ہے۔ جب سائلو میں مال سٹور کرتے ہیں تو اوپر سے چنا گراتے ہیں بیچ میں کچھ دانے ٹوٹ جاتے ہیں وہ جب بچ جاتے ہیں تو ان کا اکھٹا کر کے بیچ دیتے ہیں۔ وہ کوئ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہے۔ 4/5 کنٹینر ہونگے۔ کالے چنے میں تیزی کی وجہ سے سفید چنوں کی بکنگ میں بھی ٹریڈرز جا رہے ہیں۔ بکنگ 750 سے 790 ڈالر فی ٹن کے درمیان ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 13 2024 18:15:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 13 2024 18:14:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18800/900 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2024 18:13:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2024 17:43:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال دال کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہےاور نیو کراپ کے 430 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott