Sugar | چینی
May 15 2025
May 17 2023 17:34:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 17:32:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 7000/7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 17 2023 15:47:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ 2 روپیہ کلو مئد نرم ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن مسور جہاز والے مال کے۔ نپر مسور بھی 209/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مال 219/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 15:31:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 275 اور پرو لائن 298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4750/4850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہیں۔ .
May 17 2023 15:10:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2023 15:06:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 80000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 68500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے بکنگ 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 14:43:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 300/305 اچھے گولڈن مال 315 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان کوالٹی 295 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/320 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم پورٹ کے مال 350 جبکہ گودام کے مال 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 14:39:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جےڈی ڈبلیو دوپہر میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور ٹیکس انپیڈ مال کے 10275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے 10350 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 10730 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 14:35:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہمن مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 13:57:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ اچھے مالوں کا 200/300 زیادہ ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott