Sugar | چینی
May 15 2025
May 16 2023 14:34:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد مندی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 16 2023 14:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سینگ نہیں ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جاۓ گی۔ .
May 16 2023 13:36:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10850 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10750 جبکہ کمالیہ کشمیر 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ شوگر ملز 10500 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ اتحاد 10575 جیسے حالات ہیں۔ الائنس 10715 اے کے ٹی 10725 ڈھرکی 10740 گھوٹکی 10775 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ مئ کے سودوں کے 10910 جیسے حالات ہیں۔ .
May 16 2023 13:28:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 19500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9000 والی مارکیٹ 20000 بن گئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ فل حال مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہی. کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پچھلے ہفتے 5700 کے لیول پر اچھی گاہکی تھی۔ .
May 16 2023 13:14:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجرخان منڈی میں100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 4500 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 16 2023 13:03:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 12:48:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ا روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔اور 370 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 116.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2023 12:31:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من ملتان 7000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 1.5 روپیہ کم ہوا ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 570 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 177.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2023 12:20:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من کی بیچ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 20:36:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott