Sugar | چینی
May 22 2025
May 30 2023 12:17:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 21500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باریک تل فیصل آباد مندی میں 20500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 30 2023 11:54:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775/10800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 10975 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 30 2023 11:32:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینہ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11100 سلاںوالی پاپولر 11050 رمضان العریبیہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11075 کمالیہ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10725 جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ الائنس 11050 ڈھرکی 11075 اے کے ٹی 11075 گھوٹکی 11100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11275 مہران فاران تھرپارکر آبادگار 11300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 30 2023 11:23:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 30 2023 11:11:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے آمدن کم ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ شہزادی ڈنڈی کٹ اور ہائبرڈ کولڈ سٹور 2022 والے مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ نئ 20000/21000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
May 30 2023 10:58:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 4 روپیہ کلو گرم ہوئ ہے اور رات کو 115 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی آئ ہے جس کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ شوٹ آپ کر گئ ہے۔ اور 340/350 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 30 2023 10:55:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 13850 کی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 30 2023 10:48:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من جبکہ تھل منڈیوں میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 30 2023 10:44:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مندیوں میں 70/30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 30 2023 10:38:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 169.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے سروں پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott