Clover Seed | برسیم
May 21 2025
May 24 2023 11:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 24 2023 11:32:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 24 2023 11:27:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں زیادہ تر کام شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے ہی ہو رہے ہیں۔ 12500 سے 13000 تک۔ ہائبرڈ نئے مال اور کولڈ سٹور مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2023 11:16:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 212 سے 216 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر جہاز لگ گیا ہے جس میں 11000 ٹن مسور نپر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 24 2023 11:08:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3575 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8800/8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
May 24 2023 11:04:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے اور 312 روپیہ تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 35 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1095 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جو کراچی پورٹ پر 13836 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 24 2023 10:55:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجرخان منڈی میں 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیت رکی ہوئ ہے۔ گاہک سست ہے۔ .
May 24 2023 10:48:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر اوپن ہوا ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ یک دم پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہو گئ تھی اس لیے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آئ ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 24 2023 10:30:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال مل جاتا ہے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 24 2023 10:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 171.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7075 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott