Sugar | چینی
May 13 2025
May 06 2023 18:58:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3900 سبی کوالٹی 4300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 282/83 جبکہ پرولائن 310/12 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مارکیٹ مزہد نرم ہوئ ہے اور 5100/5200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 06 2023 18:55:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
May 06 2023 18:43:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 218/219 جیسے حالات ہیں۔ مسور ن/کرمسن 219 سے 225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 06 2023 18:37:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 308/310 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس گولڈن مال 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک پورٹ کے مال نہیں لے رہے ہیں۔ اس میں سفید مال نکل رہے ہیں۔فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بلنگ بھی رشیا سے 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے ۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/325 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 465 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 06 2023 17:59:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ میں لالہ موسیٰ لائن پر تقریباً 100 روپیہ من کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن بھی کمزور ہوئی ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ یک دم باجرہ میں 600 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اس لئے آج مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑا بہت اور مندہ ہو کر مارکیٹ دوبارہ سیدھی ہو جائے گی کیونکہ ٹائم کافی پڑا ہوا ہے۔ تاہم جنہوں نے نیچے ریٹ والے سودے پکڑے ہوئے ہیں ان کو چاہیے کہ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرتے جائیں۔ .
May 06 2023 17:39:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 19000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 18500 روپیہ کوئنٹل ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ گوار میل بھی تیز ہوا ہے اور 230/40 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 06 2023 17:21:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے 11380 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 06 2023 17:16:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 179.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال تھوڑی نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 06 2023 17:07:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
May 06 2023 17:02:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott