Sugar | چینی
Sep 05 2025
May 15 2024 17:55:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
May 15 2024 17:54:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 15 2024 17:41:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گندم کمزور ہونے کی وجہ سے باقی اجناس میں ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہو گئے ہیں۔ .
May 15 2024 17:40:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 15 2024 17:38:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے۔ کرمسن مسور مال ہلکی کوالٹی آیا ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 15 2024 17:37:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 15 2024 17:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2024 17:21:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی تھی ساری دالوں میں۔ .
May 15 2024 15:23:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13145/50 جبکہ یونائیٹڈ 13140/45 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مئی کے سودوں کی 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ھے۔ .
May 15 2024 14:55:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16200/16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو تل کی مارکیٹ میں کوئ مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔ سردیوں میں تو ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہوتی ہے تاہم گرمیوں میں تو ڈیمانڈ بھی بہت کمزور ہوتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 1700 ڈالر ریٹ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott