Sugar | چینی
Sep 03 2025
May 13 2024 18:13:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 13 2024 17:43:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال دال کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہےاور نیو کراپ کے 430 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 17:42:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال ہی نہیں ہے۔ 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہے اگر کسی کے پاس مال ہے تو۔ حاضر میں مال نا ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی اوپر ہے پورٹ کے سودے ایک ہفتہ بعد ڈلوری والے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 17:28:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8000/8050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2024 17:02:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2024 16:07:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13150 جبکہ یونائیٹڈ 13140 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ھے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جو لوگ چینی کے اسٹاکسٹ ہیں۔ ہماری ان سے التماس ھے کہ وہ چینی بیچ کر کالا چنا کی طرف شفٹ ہو جائیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کالا چنا چونکہ انڈیا میں شارٹ ھے اس لئے آپ انٹرنیشنل شارٹیج سمجھ سکتے ہیں۔ کالا چنا میں بہت زیادہ پوٹینشل ھے۔ .
May 13 2024 15:46:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ نرم ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13240/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 13 2024 15:40:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دوپہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 13 2024 15:03:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ میں دھنیا ثابت 2922 روپیہ من تک ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 13 2024 15:02:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست یے۔ ییلو پیس دال کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ کے 440 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott