Sugar | چینی
Sep 03 2025
May 11 2024 15:24:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ سہ پہر کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 19100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 30 فن پیمنٹ پر 19600 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2024 15:18:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2024 15:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 11 2024 15:05:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
May 11 2024 14:37:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال 2/3 روپیہ کلو کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل جو کرمسن مسور پورٹ پر لگا ہے ان مالوں کی 220 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ 2/3 دن بعد ڈلوری مل جائے گی۔ .
May 11 2024 14:37:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2024 14:34:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2024 14:33:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والا مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2024 14:32:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 49500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2024 13:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ڈدوپہر میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202.5/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott