Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
May 09 2024 15:20:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13265/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13340 کا خریدار بن جاتا ھے۔ .
May 09 2024 14:41:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 14:38:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 09 2024 14:36:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اولڈ کراپ کے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 14:35:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
May 09 2024 14:30:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آگے 13 تاریخ تک جہاز کی آمدن متوقع ہے۔ .
May 09 2024 14:29:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تنزانیہ 1700 ڈالر کے لیول پر ہے۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹ میں وارہ ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 09 2024 14:28:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ کے ہلکی کوالٹی مال 215 میں مل جاتے ہیں۔ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سارٹیکس کوالٹی 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں سفید چنوں میں اچھی بکنگ ہوئ ہے۔ بکنگ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کالا چنا تیز ہونے کی وجہ سے سفید چنوں میں ٹریڈرز نے اچھی بکنگ کرائ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال موٹے چنوں کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 09 2024 14:19:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2700/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر پرانے مال کے کافی سٹاک تھے جن کی بیچ ا رہی ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 310/315 پرولائن 345/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2024 13:30:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 25 روپیہ کوئنٹل ۔ارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور بھلوال 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13675 بابا 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13725 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 13260/13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13350 حمزہ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13425/50 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج گاہکی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بازار بہتر ضرور ہے اگلے دو مہینے جیسے جیسے گرمی بڑھتی جائے گی بھرپور لاگت کے مہینے ہیں۔ لیکن مارکیٹ ٹرینڈ ایکسپورٹ کے اوپر ہی منحصر ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال ایکسپورٹ کی خبر پر ہی سامنے آئے گی۔ اگر ایکسپورٹ لیٹ ہوتی ہے تو مارکیٹ ادھر ہی گھومتی رہے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott