Sugar | چینی
May 13 2025
May 09 2023 17:11:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مغرب کے اوقات میں روپیہ کلو مزید بہتر ہوا ہے اور صبح پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2023 17:06:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان میں دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 282 سے 310 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350/5450 ملتان میں 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے ۔ .
May 09 2023 16:46:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 22500 جیسے حالات ہیں۔ پرچون میں تھوڑے بہت مال ِبک جاتے ہیں ہول سیل میں 22000 کا بھی گاہک نہیں ہے۔ کوئٹہ اور کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک نہیں ہے۔ .
May 09 2023 16:44:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے کرمسن جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 222 جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو ریٹ زیادہ ہے۔ فل حال پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
May 09 2023 16:32:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10525 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 11150/60 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد اور یونائیٹڈ تینوں ملوں میں تقریباً 300 سے 325 ٹرک کی لوڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ملوں سے بھی اچھی خاصی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ تاہم کے پی کے اور بلوچستان کیلئے ابھی لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ دو تین دن تک لوڈنگ کھلنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ٹریڈرز اپنا اپنا مال ملوں سے لوڈ کروا کر بیچ رہے ہیں۔ جہاں فریش گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 09 2023 16:26:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے شام میں مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ 19700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 19500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آج انٹر نیشنل مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ نظر آ رہی ہے مارکیٹ 5500 والی 5800 ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ لوگ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
May 09 2023 16:05:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی ٹریڈرزمال بیچ نہیں رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2023 15:45:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے ۔ .
May 09 2023 15:43:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 179.5/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ ہو گیا ہے۔ .
May 09 2023 15:35:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے شام میں اور 13700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott