Sugar | چینی
May 14 2025
May 09 2023 16:05:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 8950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی ٹریڈرزمال بیچ نہیں رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2023 15:45:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے ۔ .
May 09 2023 15:43:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 179.5/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ ہو گیا ہے۔ .
May 09 2023 15:35:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے شام میں اور 13700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 09 2023 15:30:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
May 09 2023 15:28:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 2% دال والے 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہو گیا ہےانٹر بینک میں۔ سیلنگ رک گئ ہے شام میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 355/360 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال کلپر 455 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 09 2023 13:27:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 10550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11190 جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 09 2023 13:11:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 225/226 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 216 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 09 2023 13:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 70500/71000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 80000/82000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ سے مال کھل کر پنجاب منڈی کے لیے لوڈ نہیں ہو رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اگے پشاور پنڈی اور فیصل آباد میں رہٹ زیادہ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 09 2023 12:51:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 15500 جبکہ گولی دھنیا ایرانی 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں سندھ کا گولی دھنیا 19000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott