Sugar | چینی
Sep 03 2025
May 11 2024 18:45:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 11 2024 18:42:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16600/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2024 18:25:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئی ہے اور نیو کراپ کے 440 ڈالر اور اولڈ کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 11 2024 18:18:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 19200 گاہک ہے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2024 18:17:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ جہاں آمدن ہو گی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
May 11 2024 18:01:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 13190/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کی 13300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال اتنا مال خریدیں جتنا ایک آدھ دن میں فارغ ہو جائے۔ کیونکہ مارکیٹ میں دم خم نہیں ھے۔ .
May 11 2024 17:56:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 202.5/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2024 17:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 11 2024 17:23:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 19200 روپیہ کوئنٹل تک مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 11 2024 17:22:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott