Clover Seed | برسیم
May 24 2025
May 04 2024 17:35:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16600/700روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 04 2024 17:34:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 18000/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 04 2024 17:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 04 2024 17:14:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13235 جبکہ یونائیٹڈ 13225/30 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد 13275/80 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مئی کے سودوں کی 13350/55 جیسی پوزیشن بن گئی ھے۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 04 2024 17:14:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے .
May 04 2024 16:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل پاس مالوں کے7800 روپیہ من جبکہ 2 کلو گیل والے مالوں کے 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
May 03 2024 23:40:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودے میں بھی 15 روپیہ کوئنٹل کمی آئ ہے اور 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 03 2024 23:33:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس بھی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر صفر ڈیوٹی کی مدت 31/10/2024 تک کے لیے بٹھا دی ہے۔ نیو کراپ کے 430 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جبکہ حاضر کراپ کے مئ شپمنٹ کے سودوں کے 460 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں۔ 430 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 131.13 جبکہ 460 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 140.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 03 2024 23:22:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار منگل پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہی۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تو لوکل مارکیٹ گرم ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 03 2024 23:04:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 188/189 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 196/197 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جزبات فل گرم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott