Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
May 31 2023 12:15:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رحجان نظر آ رہا ہے .
May 31 2023 11:52:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19300 روپیہ من تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 31 2023 11:42:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1130 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14130 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2023 11:27:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 11050 بھلوال 11050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 10950 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 10950 تک ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 10950 تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11050 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز ٹکیس ان پیڈ 10700 جبکہ ٹیکس پیڈ 10825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11050 جبکہ گھوٹکی 11075 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جون کے سودوں کے 11350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مئ کے سودے کٹ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
May 31 2023 11:17:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11500/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال کے فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 31 2023 11:04:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 4650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 31 2023 10:59:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزہد بہتر ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 31 2023 10:53:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3525 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آخری تاریخیں ہیں فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ .
May 31 2023 10:44:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 170 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 31 2023 10:35:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6600 روپیہ من جنکہ نئ 6450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ علی پور 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6300 روپیہ من جبکہ رجحان 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر موسم خراب ہے جس کی وجہ سے فل حال بیچ کم ہو گئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott