Sugar | چینی
May 22 2025
May 29 2023 11:45:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3600/50 جبکہ سبی کوالٹی 3850/3900 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 265 سے 295 پہ رکی ہوئی ہے ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 80/90 بیگز کی آمد تھی 5100 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج منڈی میں ہلکی کوالٹی آئ ہے جس کی وجہ سے ریٹ 100 روپیہ کم ہوا ہے۔ اچھی کوالٹی 5200 ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج میاں چنوں۔ ساہیوال بورے والا۔ وہاڑی حویلی لکھا منچن آباد اور دیگر جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ جہاں جہاں اچھی بارش پڑی وہاں فورأ سدا بہار کی کاشت شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 29 2023 11:32:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11050 روپیہ کوئنٹل سلاںوالی پاپولر 11025 روپیہ کوئنٹل رمضان العریبیہ 11025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 10630 روپیہ ریٹ ہے ٹیکس ان پیڈ مالوں کا جبکہ ٹیکس پیڈ مال 10750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 10800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 10900 جبکہ گھوٹکی 10925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11175 سے 11200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں لوگوں نے تھوڑے تھوڑے مئ کے سودے بیچے ہیں اس لیے مارکیٹ دوبارہ تھوڑی نرم تھی۔ فل حال گاہی سست ہے اور سٹہ باز بھی خاموش ہے۔ آگے جون میں بجٹ بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے مہینے سے گھسائ پٹائ ہی کر رہی ہے 103 سے 109 تک۔ تاہم ریٹ سپورٹ کے قریب ہی ہیں۔ .
May 29 2023 11:24:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 200 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن کوالٹی ہلکے مال 202 جبکہ اچھی کوالٹی 212/15 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایمپورٹرز نے 10/11 ہزار ٹن مزید بکنگ لے لی تھی 710 ڈالر میں جو عید کی چھٹیوں تک کراچی پورٹ پر آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ آسٹریلیا سے 680/90 جبکہ کینیڈا سے 700/10 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاکستان کی لوکل منڈیوں میں ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ فل الحال ٹھنڈی ہی نظر آ رہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جولائی اگست میں رشیہ کی فصل شروع ہو جاے گی۔ جبکہ ستمبر میں کینیڈا کی فصل شروع ہو جاے گی۔ آسٹریلیا کی فصل نومبر دسمبر جبکہ امیریکن مسور کی فصل اکتوبر نومبر میں شروع ہوتی ہے۔ .
May 29 2023 11:07:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2023 11:06:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 109/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں فل الحال مزے داری نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.50 تک ہے۔ جبکہ ییلو پیس کی بکنگ 320 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 100.50 تک پڑتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
May 29 2023 11:02:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی 11000/12000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی والے مالوں کا۔ جبکہ شہزادی ڈنڈی کٹ مال 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال بھی 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 29 2023 10:59:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ باریک تل کے بھاؤ 21000 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر مارکیٹ میں خریدار ہو تو 21800 تک بھی مل جاتا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کی ڈیمانڈ نہیں ہے صرف لوکل گاہکی ہے وہ بھی تھوڑی تھوڑی .
May 29 2023 10:54:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 29 2023 10:52:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مالوں کا۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13880 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2023 10:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott